بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی نے آج یہ کہہ کر زہر افشانی کی کہ ایودھیا
میں رام مندر کی تعمیر کی مخالفت کرنے والے غداروں کے سر قلم کر دئیی جائیں
گے ۔
گوشہ محل حلقہ سے نمائندگی کرنے والے راجہ سنگھ کا ایک ویڈیو منظر عام
آیا ہے جس میں رام نومی کی 5اپریل کو معقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس نے
یہ اشتعال انگیزی کی۔